بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نےآج پارٹی ترجمانوں کو بلالیا۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج  ہوگا۔جس میں وزیراعظم ہارس ٹریڈنگ اور ملکی صورتحال سے متعلق ترجمانوں کو گائنڈ لائن دیں گے ۔