بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشہرو فیروز میں پاک فوج کے امدادی کیمپوں کا دورہ بھی کریں گے ،آرمی چیف سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیں گے۔