facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں۔۔۔جج نے کمرہ عدالت سے سب کا باہر نکال دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں، مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر سمیت چار گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کردیاگیا۔

ملزمان کو سیشن جج عطاءربانی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جج نے وکلاءسمیت تمام افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔جج نے پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ میں نے بات کرنی ہے سب باہر چلے جائیں۔کمرہ عدالت سے سب کو باہر نکال دیا گیا۔