بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مستنصر حسین تارڑ کے حوالے سے تشویشناک خبر ،دعائوں کی اپیل

اردو کے معروف پاکستانی ادیب،کالم نگار اور سفرنامہ نگار مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
مستنصر حسین تارڈ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڈ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔