خانیوال:پولیس تھانہ مخدوم پور نے ٹک ٹاکر کی اسلحہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو کے حکم پر ایکشن لیتے ہوئے اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے والے تصور محمود کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف تھانہ مخدوم پور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ٹک ٹاکر سے ناجائز رائفل 222 بھی برآمد کر لی گئی
خانیوال:لگتا ہے تھانہ مخدوم پور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کو تھانہ ٹھیکے پر دے دیا تمام اختیارات نکے تھانیدار وں کے پاس تھانے کے کمائو پوت نے چند دن پہلے چکنمبر13سے تصورنامی شخص کو شوشل میڈیا پر اسلحہ
1/3@OfficialDGISPR @ChParvezElahi @OfficialDPRPP pic.twitter.com/vvtl5Dc5Bf— Mudassar Abbas Hussaini (@MudassarAbbasH) December 12, 2022









