لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔اجلاس میںتمام تنظیموں نے ڈور ٹو ڈور مہم کے حوالے سے پارٹی چیئرمین کو بریف کیا۔عمران خان کی جانب سے انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جلد از جلد بلاک کوڈ لیول پر تنظیمیں مکمل کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔
عمران خان کا انتخابات کی تیاریوں پراظہاراطمینان،جلد از جلد بلاک کوڈ لیول پر تنظیمیں مکمل کرنے کی ہدایت








