بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
لاہور ہائیکورٹ نے سیشن جج اسلام آباد کو عملدرآمد کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
آئی جی اسلام آباد کے عدالت طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر ورانٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
آئی جی اسلام آباد کے 50ہزار روپے عوض قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے
عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو 18ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دےدیا۔
جسٹس مرزا وقاص روف نے پرویزالہٰی کی اہلیہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔