بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ (ن) لاہور کی تنظیموں کا اہم مشاورتی اجلاس مریم نواز کی زیرصدارت شروع

لاہور(ممتازنیوز )قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے تیاریوں کے حوالے سے مریم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) لاہور کی تنظیموں کا اہم مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا

پنجاب اور لاہور کے شعبہ خواتین، یوتھ، اقلیتی، کسان، وکلاء، پروفیشنل ونگز کے اجلاس ہوں گے

ایم ایس ایف، علماءمشائخ ونگ، ٹیچرز اور ٹریڈرز ونگز کے الگ اجلاس بھی آج منعقد ہوں گے

اجلاس میں مختلف تنظیموں کے عہدیدار شریک ہیں

گزشتہ روز بھی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں وکشمیر اور اسلام آباد کی تنظیموں کے الگ الگ اجلاس ہوئے تھے