بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افتخار عارف کی ادب کے شعبہ میں بے پناہ خدمات ہیں،وفاقی سیکریٹری اطلاعات ظہور احمد

اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی سیکریٹری اطلاعات ظہور احمد نے معروف شاعر افتخار عارف کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم ”بارہواں کھلاڑی“ کی تقریب اجراءسے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ افتخار عارف کی ادب کے شعبہ میں بے پناہ خدمات ہیں،افتخار عارف صاحب اپنے شعبے کے لیڈر ہیں،افتخار عارف نے شاعری کے علاوہ بھی ادبی خدمات ہیں،افتخار عارف کی علمی و ادبی خدمات لائق تحسین ہیں، ریڈیو پاکستان، ٹیلی ویژن اور مقتدرہ قومی زبان میں بھی اپنی خدمات انجام دیں۔