بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس 16 جون تک ملتوی

 

اسلام آباد(صغیر چوہدری )
قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 16 جون 2025 دن 11:00 بجے تک ملتوی،
آئندہ اجلاس میں بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی۔
قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن 27 جون تک جاری رہے گا۔