بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی:اے سی بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،دھوئیں کے بادل چھا گئے

راولپنڈی میں ماڈل ٹاؤن ہمک کے قریب واقع ایئر کنڈیشنر تیار کرنے والی فیکٹری میں لگنی والی آگ پر قابو پالیا گیا کولنگ کا عمل جاری ہے

11 فائر فائٹرگاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق فیکٹری میں موجود کیمیکلز اور دیگر سامان کے باعث آگ تیزی سے پھیلی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔