بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پبلک سروس کمیشن امتحانات کے دوران پشاور میں دفعہ 144 نافذ

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن امتحانات کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اعلامیہ کے مطابق پابندی کا اطلاق 20 نومبر سے 4 دسمبر تک ہوگا، امتحانی مراکز کے 200 میٹر تک عوامی اجتماعات اور ہجوم ممنوع قرار دیا گیا جبکہ غیر متعلقہ افراد کا امتحانی مراکز میں داخلہ مکمل طور پر ممنوع ہوگا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ضلعی انتطامیہ کا کہنا ہے کہ اسلحہ اور ممنوعہ اشیاء ساتھ لانے پر بھی پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting