بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اور میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے،کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 جبکہ قلات میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 4 ڈگری رہا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور تربت میں 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 جبکہ چمن میں 3 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

محکمہ موسمیات کے مطابق اس کے علاوہ ساحلی علاقوں میں بھی موسم سرد رہا، گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 18 اور جیوانی میں 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting