تہران میں جہاز پر حملے سے متعلق بت کتے ہوئے ترجمان ایرانی فوج نے کہا ہے کہ بحری جہاز(iranian militry) کے خلاف جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ت
بیان کے مطابق جہاز پر ایرانی عملے کی موجودگی کے باعث ردعمل میں تاخیر کی۔ عملے کے ارکان کا تحفظ یقینی بنانے کے بعد امریکا کو جواب دیں گے۔
دوسری جانب ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز پر سمندری آمدورفت تعلطل کا شکار ہے۔ کسی آئل ٹینکر نے آج آبنائے ہرمز کو عبور نہیں کیا۔
مزید پڑھیں:بحری جہاز کیخلاف جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایرانی فوج
صرف 2 ٹینکرز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس میں داخل ہوئے، آبنائے عبور کرنے والا ایک ایل پی جی اور دوسرا کیمیکل ٹینکر تھا۔









