بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دہلی ایئر پورٹ پر جہاز کو حادثہ، 6 افراد زخمی

دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ(Indira Gandhi International Airport) پر جہاز کو حادثہ پیش آیا، واقعے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق حادثہ طیارے کے ٹیک آف کے دوران ایک انجن میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا۔

حادثے کا شکار طیارہ دہلی سے زیورخ جا رہا تھا۔

مزیدپڑھیں:فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے 4 ٹکٹس کی قیمت کروڑوں روپے میں پہنچ گئی