بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہباز شریف کامئی میں دورہ چین، اعلی ٰقیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد،وزیراعظم مئی میں چین کا دورہ کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف (shahbaz shrif)کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، ذرائع

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف مئی کے آخری ہفتے چین کا دورہ کریں گے جہاں وزیراعظم چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مئی کے آخری ہفتہ میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، 40 منٹ تک گفتگو

خیال رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اس وقت 5 روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم منصوبوں کے لیے چینی حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔