بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

میری والدہ کو بادشاہ چارلس پر کرش تھا: امریکی صدر کا تقریب سے خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ان کی والدہ برطانوی بادشاہ چارلس (british king charles)کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔

وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس کے اعزاز میں تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ انہیں یاد ہے کہ ان کی والدہ واضح طور پر کہا کرتی تھیں کہ چارلس بہت پیارے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’میری والدہ کو چارلس پر کرش تھا، کیا آپ یقین کریں گے‘۔

مزید پڑھیں:طالبان پابندیاں، افغانستان 25 ہزارخاتون اساتذہ سے محروم ہوسکتا ہے، یونیسیف انتباہ

ٹرمپ نے مزیدکہا کہ ان کی والدہ کو بادشاہ چارلس کی والدہ بھی پسند تھی، جب بھی وہ انہيں ٹی وی پر دیکتھی تھیں مجھے مخاطب کرکے کہتی تھیں کہ دیکھو ڈونلڈ وہ کتنے خوبصورت ہيں۔