بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج، کامیابی کی شرح 67.2 فیصد رہی

اسلام آباد،ایف پی ایس سی کی جانب سے170 امیدواروں کی تقرری کی سفارش۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC EXAM) نے سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق کامیابی کی مجموعی شرح صرف 2 اعشاریہ 67 فیصد رہی۔

ایف پی ایس سی کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 12 ہزار 792 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے صرف 355 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرار پائے۔

کمیشن نے کامیاب امیدواروں میں سے 170 افراد کی تقرری کی سفارش بھی کر دی ہے، جن میں 84 مرد اور 86 خواتین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:خ30 مئی تا 5 جون، پاک آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

نتائج کے مطابق اسد رفیق نے پہلی، محسن خالد نے دوسری جبکہ طارق حفیظ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔