اولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان(Imran Khan) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروائی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں:فیلڈ مارشل خدمات، نوبل انعام نامزدگی کیلئے، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم قراراد
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں صحت سے متعلق معاملات، بالخصوص آنکھ کے علاج کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔









