بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے اہم سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

چینی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ(president trump) اس دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

چین روانگی سے قبل واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے ساتھ ایران جنگ کے بارے میں طویل بات کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ایران کے معاملے پر چینی صدر کی مدد کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:خودکش حملہ آور کو روکنے والے لیاقت شہید کیلئے ستارۂ شجاعت منظور، اہلخانہ اسلام آباد روانہ

امریکی صدر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان مذاکراتی عمل میں شاندار رہا، فیلڈ مارشل بہترین شخصیت ہیں۔