بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت، یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی و سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط

دبئی، بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری)defence, energy and investment peckts) کے اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔

ان معاہدوں پر دستخط بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ یو اے ای کے دوران ہوئے۔

اس دورے کے دوران بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کےاہم معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

بھارتی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارت اور یو اے ای نے اسٹرٹیجک دفاعی تعاون اورتیل ذخائر سے متعلق معاہدے کیے۔

بھارت اور یو اے ای کے درمیان مائع پیٹرولیم گیس کی فراہمی پربھی اتفاق کیا گیا۔

مزید پرھیں:گوگل، 15 جی بی مفت ڈیٹا اسٹوریج کا عہد ختم، نئی پالیسی جاری؟

بیان میں مزید بتایا گیا کہ بھارتی انفرا اسٹرکچر،آربی ایل بینک اورسمن کیپیٹل میں یو اے ای کی جانب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔