بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کسی بھی جارحیت کا جواب دیے بغیر نہیں رہینگے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بندرعباس پر امریکی حملوں کے جواب میں امریکی ایئربیس(american airbase) کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ کارروائی اس ایئر بیس کےخلاف کی گئی جسےایرانی اہداف پر حملوں کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ کسی بھی جارحیت کا جواب دیے بغیر نہیں دیا جائے گا اور آئندہ بھی اگر حملہ کیا گیا تو اس کا فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:266 گیندوں پر 65 چھکے، ویبھوو سوریہ ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

دوسری جانب عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے اس سے قبل بندرعباس ایئرپورٹ کے قریب بمباری کی تھی۔