بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل

اسلام آباد،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری آج بجٹ اجلاس(budget session ) میں شرکت نہیں کریں گے۔

پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا۔

تاہم بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کچھ اراکین بجٹ اجلاس میں شریک ہوں گے، قومی مفاد کے تحت پی پی بجٹ پراسس کا حصہ ہو گی۔