بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار

قومی اسمبلی کا بجٹ(Budget) اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا وقت 3 بجے مقرر کیا گیا تھا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اس سے قبل وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026ء کی منظوری دی تھی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

شہباز شریف نے بجٹ کے لیے کردار ادا کرنے پر تمام کابینہ ارکان، تمام اتحادیوں اور پارلیمانی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق تجاویز پر غور جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 2 فیز میں اضافہ ہو گا، گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہو گا۔