بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ(federal cabinet) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جہس دوران کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل مسودے کی منظوری دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وفاقی کابینہ اجلاس کے دوان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ذرائع کےمطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دو فیز میں اضافہ ہوگا، گریڈ ایک سے16 کےملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہوگا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہم اپنی حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں، توقع ہے تیسرابجٹ ہماری معیشت کو مزید تیزی سے آگے لے کر جائے گا، تمام تر معاشی چیلنجز کے باوجود بہتر بجٹ پیش کرنے کی کوشش کی، عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بڑے صبر و تحمل سے مہنگائی کو برداشت کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مہنگائی 38 فیصد سےکم ہوکرسنگل ڈیجٹ میں آئی لیکن خلیج کی صورتحال سے اس میں تھوڑا اضافہ ہوگیا، تمام چیلنجز کے باجود آج ہماری معیشت بہتر ہورہی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس بجٹ کو بنانے میں بہت چیلنجز تھے، ہمیں عام آدمی کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں سولر، ونڈ اور بیٹری اسٹوریج جیسے توانائی ذرائع پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ہمیں پانی کے ذخائر اور ڈیمز تعمیر کرنے ہیں۔