معروف اداکارہ بشری ٰ انصاری (Bushra Ansari)نے کہا کہ وہ ہونٹوں پر کسی قسم کا کاسمیٹک ٹریٹمنٹ یا فلرز نہیں کرواتیں
بشریٰ انصاری نے حال ہی میں سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھیں:بہاولپور وکٹوریہ اسپتال، دوران پیدائش نومولود کے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی
اداکارہ کاکہنا تھاکہ وہ ہونٹوں پر کسی قسم کا کاسمیٹک ٹریٹمنٹ یا فلرزنہیں کرواتیں،تاہم بعض لوگ ان پربلاوجہ ایسےالزامات لگاتے ہیں،لوگ اکثر تبصرہ کرتے ہیں کہ انہوں نےاپنی شکل میں تبدیلی کروا لی ہے،حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔









