بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 0.54 فیصد اضافہ ہوگیا

برینٹ خام تیل کی قیمت 0.54 فیصد اضافے کے بعد 96.80 ڈالرز فی بیرل ہوگئی

آبنائےہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر امریکا اور ایران کے تازہ حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں طویل تعطل کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

رائٹرز کےمطابق آج ابتدائی کاروبارمیں برینٹ خام تیل کی قیمت 0.54 فیصد اضافے کے بعد 96.80 ڈالرز فی بیرل ہوگئی۔

مزید پڑھیں:جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا کا 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 0.72 فیصد بڑھ کر 92.14 ڈالرز فی بیرل پر پہنچ گئی۔