بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جی 14 ، 15 سےتجاوزات ختم، نامکمل منصوبوں پر سینیٹر ناصر بٹ برہم، ہدایات جاری

سینیٹر ناصر محمود بٹ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ کا اجلاس جی 14 اور جی 15 میں تجاوزات کا معاملہ۔ اجلاس میں سینیٹر حاجی ہدایت اللّٰہ نے ڈپٹی کمشنر کے خلاف شکایت کردی۔

پرانی تجاوزات کے حوالے سے بھی اسلام آباد انتظامیہ اتھارٹی کے ساتھ ملکرکام کررہی ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کمیٹی اجلاس میں سینیٹر حاجی ہدایت اللّٰہ نے ڈپٹی کمشنر کے خلاف شکایت کردی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نہ فون اٹھاتے ہیں اور نہ ہی پیغام کا جواب دیتے ہیں، سینیٹر حاجی ہدایت اللّٰہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد آئندہ ممبران کمیٹی کو شکایت نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین کمیٹی ناصر بٹ کی ہدایت تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن ہورہا ہے، وزارت حکام۔

وفاقی ملازمین کیلئے ہاؤسنگ منصوبوں کی بروقت عدم تکمیل پر اظہار برہمی اگر دنیا میں ٹھیکیدار منصوبہ مقررہ مدت کے بعد مکمل کرتا ہے تو اس پر یومیہ جرمانہ ہوتا ہے۔پا

کستان میں کام 25 فیصد ہوتا ہے اور ٹھیکیدار کو مکمل فنڈ دیئے جاتے ہیں۔ اگر کوئی منصوبہ مکمل نہیں ہوتا تو ٹھیکیدار کے خلاف ایکشن لیں، مزید اجلاس میں گرین انکلیو ون کے ٹھیکیدار، جے وی پارٹنر بھی موجودہماری دوطرفہ مفاہمت ہوگئی ہے۔

ہم اس منصوبے کو مکمل کرکے دیں گے، ٹھیکیدار18مہینوں کے اندر اندر اس منصوبے کو مکمل کرکے دیں گے، ٹھیکیدار جو پیسے مانگتا ہے وہ ہم کیسے دے سکتے ہیں، ان سے کہیں کہ خدا کا خوف کریں اور متاثرین کو منصوبہ مکمل کریں

سکائی گارڈن ہاوسنگ سیکم پر کمیٹی میں نیب نے سکائی گارڈن ہاوسنگ سکیم کی انکوائری مکمل کرلی قانونی پہلوں پر کام جاری ہے، جلد انکوائری کو منظوری کے بعد اوپن کر دیا جائے گا۔

کمیٹی میں جواب تمام متعلقہ لوگون کو بلاکر بیانات قلمبند کر لیے ، ہم نے 2600کنال پر کام بند کر دیا ہے، ڈی جی ہاوسنگ فاونڈیشن سپریم کورٹ میں بھی درخواست دائر کر رہے ہیں