27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا ، بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں۔
27 ویں ترمیم کو آئین کی نئی پرنٹ شدہ کاپی میں شامل کردیا گیا ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ویب سائٹ پر آئین پاکستان اپ ڈیٹ بھی کردیا۔
مزید پڑھیں:پی ٹی اے موبائل انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز کے بہتر معیارکیلئے متحرک
نئی اشاعت میں ستائیسویں آئینی ترمیم تک دستور میں ہونے والی تبدیلیاں شامل ہیں۔ نئی کاپی میں بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ شدہ دستور کا مسودہ پارلیمانی استعمال کے لیے جاری کیا گیا ہے۔









