شکارپور میں زرخیل لنک روڈ پر قائداعظم محمد علی جناح کے ہم شکل خالد حسین ترین(Khalid Hussain Tareen) کو حادثہ پیش آ گیا۔
سڑک پر حادثے میں قائداعظم کے ہم شکل خالد حسین ترین کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا۔
مزیدپڑھیں:سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کا فیصلہ
خالد حسین ترین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں طبی امداد فراہم کرنے کے دوران دریافت کیا کہ ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔









