اب مزید کسی نئی سیٹنگ کی ضرورت نہیں، واٹس ایپ اسٹیٹس پرویڈیوز اب ڈبل اسپیڈ پر چل سکیں گی
اس نئےفیچرکیلئے کسی سیٹنگ کو آن یا آف کرنےکی ضرورت نہیں ہوگی،اسٹیٹس ویڈیو کےدوران اسکرین کےدائیں جانب انگلی رکھ کر ویڈیو کو 2 ایکس رفتار سے چلایا جاسکےگا،انگلی ہٹاتے ہی ویڈیوکی رفتار دوبارہ معمول پر آجائےگی۔
مزید پڑھیں:معجزہ، الاسکا میں کشتی حادثے کے کئی روز بعد 15 سالہ لڑکےکو زندہ بچا لیا گیا
نیافیچرفی الحال آئی او ایس ڈیوائسزکیلئے واٹس ایپ کے نئےبیٹا ورژن میں دیکھاگیا ہے، یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔








