بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہاہے کہ ملک میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر کو ہوگی۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے ربیع الثانی کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔