بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان مذاکرات ناکام

اسلام آباد(ممتاز نیوز )حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان مذاکرات ناکام ،حکومت نے شوگر ملز مالکان کاچینی وافر ہونےکادعویٰ مسترد کردیا،وزارت خزانہ حکام نے شوگر برآمد کرنے کی اجازت نہیں دی ،وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ نےکہاکہ سندھ میں گنے کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی کاخدشہ ہے ،شوگر ملز مالکان سے سٹاک سے آگاہ نہیں کیا