بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 11.50 فیصد برقرار رہیگی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

مزید پڑھیں:انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا ۔۔؟

اجلاس کے بعد نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی گئی جس کےمطابق شرح سود 11.5 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔