اسلام آباد(ممتازنیوز )جاپان میں تعینات پاکستانی سفیر رضابشیر تارڑ کی کاوشوں سےپاکستانی برآمدات میں اس سال 10 فیصد سےزائدریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کو سوشل میڈیا رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسفارتحانے نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ جولائی اور نومبر 2022کے درمیانی عرصہ میں جاپان کیساتھ پاکستانی برآمدات 95 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سفارتحاتے نے مزید کہاہے کہ ہم بھرپورکوشش کریں گے کہ پاکستانی مصنوعات کو جاپان میں مزیدبہتر انداز میں پیش کرکے برآمدات میں اضافہ کرسکیں۔
Pakistan’s exports to Japan have been following an increasing trend since the start of current financial year. With over 10% growth during Jul-Nov 2022 our exports to Japan are over $95m. We will continue making efforts to diversify by introducing new Pakistani products in Japan. pic.twitter.com/jcKuyQ7fZU
— Pakistan Embassy Japan (@PakinJapan) December 7, 2022









