لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکار فردوس جمال کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے انکے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ان کا کینسر کا علاج شوکت خانم میں چل رہا ہے، مجھے معلوم ہے یہ زندگی ہے، پریشانی والی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ ان کے گھر والے اور آپ سب ہیں،اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔
سینئر اداکار فردوس جمال کینسر میں مبتلا، نجی اسپتال میں علاج جاری








