کراچی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان نے بھارت میں دنیا کی مقبول ترین شراب کا برانڈ کا متعارف کروا دیا ہے جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو شراب کا برانڈ متعارف کرانے پر کڑی تنقید کا سامنا








