ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ، اوگرا نے پیٹرول/ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید کردی
گروتھ ریٹ بڑھانے اور معاشی ترقی کی اعلیٰ شرح حاصل کرنے کیلئے حکومت بلاتاخیر اقدامات اٹھائے ،ڈاکٹرخرم طارق صدر فیصل آباد چیمبرآف کامرس