نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان سعید احمد شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اعتراف کیا ہے کہ ”دی اکانومسٹ“ میں شائع ہونے والا مضمون انہوں نے نہیں لکھا، یہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے تیار کردہ ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا ٹویٹ