پاکستان آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا حق خود ارادیت کے دن پر پیغام