بابائے قوم نے اپنی صلاحیتوں، عزم اور غیر معمولی کردار کی بدولت پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدلا، نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے 147 ویں یوم پیدائش پر پیغام