پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی پارٹی صدر شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے گھر آمد
دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی احمد علی کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیاگیا