اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی دو نیب ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کیلئے درخواستیں دائر کر دی گئیں
نگران وفاقی وزیر داخلہ نے بہترین کارکردگی پر خاتون اے ایس پی نایاب رمضان سمیت 8 اے ایس پیز کو ٹرافی اور انعامات سے نواز دیا
پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، نگران وزیر داخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ تقریب سے خطاب