فلسطین اور کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین پامالی اور نسل کشی کو روکنا ہم سب کا اولین فرض ہے،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا بیجنگ میں سمپوزیم سے خطاب