آپ کیا چاہتے ہیں، منتخب پارلیمنٹ آئین کی تشریح کرے یا ہم غیر منتخب ججز؟جسٹس اطہرمن اللہ کا وکیل امتیاز صدیقی سے استفسار
آرٹیکل 184(3)جوڈیشل پاور کا ہے،عدالت کو اپنے اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی،جسٹس منیب اختر