پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءمیں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے کم از کم اجرت کے قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنایا گیا،بل آج سینیٹ میں پیش کروں گی ،مریم اورنگزیب
جی ایچ کیو میں شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات تھی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کی تعداد بڑھانے اور حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست پر فریقین سے جواب طلب