وویمن پارلیمانی کاکس غیر سیاسی فورم ہے جو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر خواتین کی اجتماعی بھلائی کیلئے کام کرتا ہے ،شاہدہ رحمانی سیکرٹری وویمن پارلیمانی کاکس