شکرکریں تحریک انصاف کاگند صاف ہورہاہے،جس کوپارٹی چھوڑکرجاناہے چلاجائے ،عزت اورپیار کیساتھ گیٹ تک چھوڑ کرآئیں گے ،فردوس شمیم نقوی
خان صاحب آپ فواد چوہدری ،ملیکہ بخاری ،جمشید چیمہ اورمسرت جمشید کا ذکرکرنابھول گئے ،فواد چوہدری کی اہلیہ کاعمران خان سے شکوہ