میڈیاقوانین مجوزہ ترامیم: کوئی فیصلہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مشاورت کے بغیرنہیں کیا،پیمرا کے ہاتھ باندھے نہیں کھولے ہیں، مریم اورنگزیب
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات،گوجر خان بار کونسل کے مسائل سمیت زیر التوا قانون سازی پر تبادلہ خیال