وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے برطانوی ہائی کمیشن کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات، توانائی تعاون اور علاقائی صورتحال پر گفتگو
پاک بحریہ کا مقامی سطح پر تیار کردہ بحری جہاز سے مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر